T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) موسم میں ہلکی سردی کی آہٹ کے ساتھ ہی دارالحکومت میں ڈینگو کے معاملے میں کچھ کمی نظر آنے لگی ہے۔
گزشتہ دو دن کے دوران ڈینگوکے 511 نئے معاملے سامنے آئے اور اس سال جان لیوا بخار سے متاثرین کی تعداد 12،531 پر پہنچ گئی۔